• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

FWO SECTION HEAD SYLLABUS AND PAST PAPER

FWO Syllabus, Paper Pattern, sample paper, Past Papers 2023.

APS TEACHER Paper/ Interview Pattern 2023 (expected)


  • Tota Short Questions: 15
  • Total Marks: 30
  • all questions about responsibilities of Section head

 یاد رکھیں اس طرح کی نوکریوں میں آپ جس کلاس یا مضامین لیے اپلائی کیا ہے ۔ اسی کے متعلق  سوالات پوچھے جاتے۔

ہیڈ کا کیا کام ہوتا، وہ سکول کو کیسے کنٹرول کرتا، کیا کرنا چاہیے جب ٹیچر نہ ہو وغیرہ وغیرہ یعنی ہیڈ کی ذمہ داری کے متعلق سوالات آتے ہیں۔

اس کے علاوہ پیڈاگوجی  یعنی کیسے پڑھاتے ہیں کے متعلق اچھے سے تیاری  کریں۔ لنک نیچے موجود ہے۔ اس کے متعلق بھی سوالات پوچھے جاتے ہیں۔Click


لہذا آپ اپنی متعلقہ کلاس یا سبجکٹ کے متعلق ٹھیک سے تیاری کریں۔ جو کتاب یا کلاس کو پڑھانا چاہتے وہ اچھے سے پڑھ کر جائیں۔ تاکہ جو بھی سوال پوچھا جائے جواب درست دیا جا سکے۔

 

کوشش کریں جو آپ  کی  اپنی آخری ڈگری ہے اس کو بھی اچھے سے پڑھ کر جائیں۔ 

 مزید یہ کہ اس سکول میں موجود پہلے سے کام کرنے والے ٹیچر حضرات سے بھی رہنمائی لی جا سکتی کہ  ٹیسٹ یا انٹرویو میں  کیا پوچھا جاتا۔ تاکہ صیح سے تیاری ہو سکے۔

 

اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس معلومات ہوں تو پلیز ہمارے ساتھ وٹس ایپ پر شئیر کر دیں جزاک اللہ

0308-2533000


Download PDF تیاری کیلے نوٹس

 

 0)    Job-Related/Pedagogy Click here

1)       Islamic Study   (Download)

2)       Pak Study (Pakistan Affairs)   (Download)

3)       English   (Download)

4)       General Knowledge   (Download)

5)       EDS.  جنرل نالج میں سائنس شامل (Download)

6)       Computer    (Download)

7)       Current Affairs - Pakistan   (CLICK)

8)       Current Affairs  - International   (CLICK)

9)       Math/IQ   (Download)

-----------

Guess Paper گیس پیپر 

 

Click here

 

FWO Past Papers پاسٹ پیپرز  

 

Click here

 

FWO Test Preparation PDF Books Download 

 

Click here


MCQs will be added soon

All Rights Reserved © TestPointpk.com