NAVY 5
years Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
بجلی کے بہاؤ کو کیا کہتے ہیں؟
- switch
- fuse
- current
- filament
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جسم میں مادے کی مقدار کو کیا کہتے ہیں؟
- Force
- Mass
- Weight
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا باقیوں سے مختلف ہے؟ سرخ، نیلا، پیلا
- red
- blue
- green
- yellow
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اخذ شدہ اکائیوں کی کتنی قسمیں ہیں؟
- 7
- 15
- 20
- 22