فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
معاہدہ حدیبیہ کب ہوا؟
- 6th Hijri
- 7th Hijri
- 8th Hijri
- 9th Hijri
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا درہ پاکستان اور افغانستان کو ملاتا ہے؟
- Babusar Pass
- Bashkaro Pass
- Tochi Pass
- Khyber Pass
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Right angle
- Reflex angle
- Complementary angle
- Supplementary angle
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وارسک ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟
- Kabul
- Jhlem
- Chenab
- Indus
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایم ایس ورڈ میں فونٹ کا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ سائز _____ ہے؟
- 8-72
- 6-60
- 12-50
- 8-96
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں نمک کی سب سے بڑی کان کہاں واقع ہے؟
- Mangora
- Khewra
- Swat
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قرآنِ مجید میں مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 84
- 85
- 86
- 87
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نیٹو میں کتنے رکن ممالک ہیں؟
- 30
- 27
- 32
- 29
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
برقی رو کو کس آلے سے ناپا جاتا ہے؟
- Ammeter
- Ohmmeter
- Multimeter
- Both A and C
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
روشنی کی رفتار کتنی ہے؟
- 280,000 km/s
- 300,000 km/s
- 320,000 km/s
- None of the above