
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
سندھ طاس معاہدے پر کب دستخط ہوئے؟
- September 19, 1950
- September 19, 1960
- September 19, 1965
- September 19, 1973
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
- Nile
- Amazon
- Missi pissi
- Yangtze
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے بڑا براعظم (رقبہ کے لحاظ سے) _________ ہے؟
- Asia
- Europe
- Africa
- North America
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کی سب سے اونچی عمارت کونسی ہے؟
- Merdeka 118
- Burj Khalifa
- Shanghai Tower
- Abraj Al-Bait Clock Tower
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں کہاں ہے؟
- Hawaii (USA)
- Central Andes (Chile)
- Mount Mayo (Philippines)
- Java (Indonesia)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
برما نے 1989 میں اپنا نام تبدیل کر کے کیا رکھا؟
- Myanmar
- Rangoon
- Brazil
- Naypyidaw
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بنگلہ دیش ملک کی کرنسی کون سی ہے؟
- Yen
- Yuan
- Dollar
- Taka
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سینٹیاگو _______ کا دارالحکومت ہے؟
- Bolivia
- Venezuela
- Chile
- Columbia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات کے بعد پاکستان کا گورنر جنرل کون بنا؟
- Liaqat Ali Khan
- Khawaja Nazim ud Din
- Ghulam Mohammad
- Muhammad Ali Bogar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہنگ پارلیمنٹ کی اصطلاح کس صورت حال کو بیان کرتی ہے؟
- Prime Minister has been removed through a vote-of no confidence but refused to step-down
- No single party has a majority in the house
- The ruling party has lost the majority in the upper house
- None of these