• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

ASF ASSISTANT DIRECTOR 5 YEARS PAST PAPERS PDF

FPSC 5 Years Past Papers پاسٹ پیپرز  Click here

 یہ سوالات پڑھے بغیر پیپر میں مت جاو۔

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

اسلام کی پہلی خاتون شہید کون تھی؟
  1. Hazrat Nafeesa (RA)
  2. Hazrat Sumaiyyah (RA)
  3. Hazrat Umm-e-Aimen (RA)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چلم جوشی ____ میں منایا جانے والا تہوار ہے؟
  1. Balochistan
  2. Kalash Valley
  3. Gilgit Baltistan
  4. Karachi
  5. Sindh
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک کی پہلی سورت کون سی ہے؟
  1. Surah-e-Baqarah
  2. Surah-e-Nisa
  3. Surah-e-Nas
  4. Surah-e-Fatiha
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یوکرین کا چھٹا اور موجودہ صدر کون ہے؟
  1. Leonid Kravchuk
  2. Petro Poroshenko
  3. Volodymyr Zelensky
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جرمنی کی کرنسی کیا ہے؟
  1. Quetzal
  2. Gourde
  3. Euro
  4. Shekel
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے عہدے کا چارج کب سنبھالا؟
  1. 1 January 2017
  2. 2 January 2017
  3. 3 January 2017
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حجرِ اسود کو بوسہ دینے کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Istelam
  2. Tawaf
  3. Saee
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جنگ بدر میں کتنے مسلمان/ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم شہید ہوئے؟
  1. 7
  2. 10
  3. 14
  4. 22
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دریائے سندھ کہاں سے نکلتا ہے؟
  1. Ladakh
  2. Tibet
  3. Jammu
  4. Kashmir
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

روس کی کرنسی کیا ہے؟
  1. Rand
  2. Ruble
  3. Rupee
  4. Dollar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com