• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

LAT PAST PAPER DATED 22-01-2023

LAT 5 years Past Papers Click here

فری تیاری کیلے وٹس ایپ چینل جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ کونسا ہے؟
  1. Earth
  2. Mars
  3. Jupiter
  4. Saturn
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زمین کا قدرتی سیارہ کیا کہلاتا ہے؟
  1. Sun
  2. Asteroid
  3. Moon
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلامی کیلنڈر کا ساتواں مہینہ کون سا ہے؟
  1. Rajab
  2. Ramzan
  3. Muharram
  4. Shawal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جنگ بدر میں مشرکوں (غیر مسلموں) کا سردار کون تھا؟
  1. Abu Sufyan
  2. Utba
  3. Abu Jehal
  4. Hind bint Utbah
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. 24 cm
  2. 12 cm
  3. 30 cm
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عروس القرآن (قرآن کی دلہن) کس سورت کو کہتے ہیں؟
  1. Jinn
  2. Yaseen
  3. Fatiha
  4. Rahman
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انیس سو اناسی میں کس پاکستانی سائنسدان کو فزکس کا نوبل انعام دیا گیا؟
  1. Dr.Abdul Qadeer Khan
  2. Dr Muneer Ahmad
  3. Dr Samar Mubarak
  4. Dr Abdus Salam
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زمین کا وہ حصہ جو چاروں طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے کیا کہلاتا ہے؟
  1. Peninsula
  2. Island
  3. Plateau
  4. Desert
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بنگلہ دیش ملک کی کرنسی کون سی ہے؟
  1. Yen
  2. Yuan
  3. Dollar
  4. Taka
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Hazrat Adam علیہ
  2. Hazrat Muhammad ﷺ
  3. Hazrat Moosa علیہ
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com