ISLAMABAD POLICE CONSTABLE 5 YEARS PAST PAPERS
5
Years Past Papers
You can get here the previous 5 years' papers
of Islamabad Police jobs for test preparations.
All Past Papers Click
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
into
onto
in
none
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
We can not get into the house without a key.
Into refers a motion.
Into is a preposition here.
Powerful
Fragile
Stable
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Weak means کمزور
Fragile means کمزور یا نازک
are you like
you like
would you like
you liked
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
would you like some coffee? کیا آپ کو کافی پسند ہے؟
سنہ 11 ہجری
سنہ 10 ہجری
سنہ 8 ہجری
سنہ 9 ہجری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
غزوہ حنین آٹھ ہجری کو لڑی گئی۔
فتح مکہ (جسے فتح عظیم بھی کہا جاتا ہے) عہد نبوی کا ایک غزوہ ہے
جو 20 رمضان سنہ 8 ہجری بمطابق 10 جنوری سنہ 630 ع یسوی کو پیش آیا،
اس غزوے کی بدولت مسلمانوں کو شہر مکہ پر فتح نصیب ہوئی اور اس کو اسلامی قلمرو میں شامل کر لیا گیا
بان کی مون
انتونیو گتیرس
کوفی عنان
آمنہ محمد
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
List of Secretary-General of United Nation No Secretary-General Country Duration Total Duration acting Gladwyn Jebb 101 days 1 Trygve Lie Norway Feb. 1, 1946–April 10, 1953 6 years, 282 days 2 Dag Hammarskjöld Sweden April 10, 1953–Sept. 18, 1961 8 years, 161 days 3 U Thant Myanmar (Burma) Nov. 30, 1962–Dec. 31, 1971 10 years, 31 days 4 Kurt Waldheim Austria Jan. 1, 1972–Dec. 31, 1981 10 years 5 Javier Pérez de Cuéllar Peru Jan. 1, 1982–Dec. 31, 1991 10 years 6 Boutros Boutros-Ghali Egypt Jan. 1, 1992–Dec. 31, 1996 5 years 7 Kofi Annan Ghana Jan. 1, 1997–Dec. 31, 2006 10 years 8 Ban Ki-moon South Korea Jan. 1, 2007–Dec. 31, 2016 10 years 9 António Guterres Portugal Jan. 1, 2017– Ongoing.
ٹھیک جواب کے لیے اس لنک پر کلک کریں
Click here
MS word
Ms. Excel
Java
C++
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مائیکروسافٹ ورڈ میں، سرحدیں لائنوں کا سیٹ ہیں،
ڈیزائن کی شکلیں، تصاویر،
ٹیکسٹ بکس، حدود،
اور رنگین گرافکس
جو دستاویزات کو مزید پرکشش اور خوبصورت بنانے کے لیے ورڈ میں شامل کیا جاتا ہے۔
**
ND31-12-2022
سترہویں ترمیم
اٹھارویں ترمیم
چودھویں ترمیم
بائیسویں ترمیم
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اٹھارویں ترمیم نے صدر کے پاس موجود تمام ایکزیکٹو اختیارات پارلیمان کو دے دیے، چونکہ وزیر اعظم قائدِ ایوان (Leader of the House) ہوتا ہے لہذا زیادہ اختیارات وزیر اعظم کے پاس بھی آئے۔
اس کے علاوہ پاکستان کے شمالی مغربی سرحد صوبے کا نام تبدیل کرکے خیبر پختونخوا رکھا گیا گیا
**
ND31-12-2022
178
180
193
195
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اس وقت اقوام متحدہ کے ارکان ممالک کی تعداد 193 ہے۔
کچھ اقوام متحدہ کے تشکیل کے وقت سے رکن ہیں اور کچھ وقت کے ساتھ ساتھ بنے ہیں۔
دنیا میں ایک ہی تسلیم شدہ ملک اقوام متحدہ کا رکن نہیں اور یہ ملک ویٹیکن سٹی ہے۔
340
342
345
330
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The National Assembly of the parliament consists of 336 members old was 342 reducing KPK from 61 to 55.
National Assembly is the lower house of parliament
Senate is the Upper house of parliament
Name Punjab Sindh KPK Baluchistan ICT Total General 141 61 45 16 3 266 Women 32 14 10 4 - 60 Non-Muslims - - - - - 10 Total 173 75 55 20 3 336
According to Article 51 (1) and 3(a) of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan
Article 51. (1) There shall be [three hundred and thirty-six] seats for members in the National Assembly, including seats reserved for women and non-Muslims.
Reference Click
مندرجہ ذیل میں سے کون سے اوزون کو ختم کرنے والے مادے ہیں؟
Chlorofluorocarbons (CFCs)
Carbon dioxide
Carbon Monoxide
Acetylene
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Chlorofluorocarbons (CFCs) and other halogenated ozone-depleting substances (ODS) are mainly responsible for man-made chemical ozone depletion.
ozone is made up of O3
اوزون فضا می ں آکسیجن کی تہہ
اوزون ہمیں سورج کی نقصان دہ الٹرا وائلنٹ شعاعوں سے بچاتا ہے۔
اوزون فارمولا: O3
**
ND31-12-2022