Abu Tarab is the title of ____?
ابو تراب کس کا لقب ہے؟
- Hazrat umar
- Hazrat Ali
- Abubakr
- None
Explanation
Abu Turab or Father of Soil, is a title attributed to Ali ibn Abi Talib, the fourth Sunni Caliph.
Asad ullah is also title of Hazrat Ali
Related MCQs
خلافتِ راشدہ تقریباً کتنے سال تک قائم رہی؟
- 30 years
- 40 years
- 50 years
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت ابو بکر صدیقؓ نے قرآن مجید کی جمع و تدوین کی ذمہ داری کس کو سونپی؟
- Hazrat Amir (R.A)
- Hazrat Zaid bin Sabit (R.A)
- Hazrat Usama bin Zaid (R.A)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سب سے پہلے اذان دینے کی تجویز کس نے پیش کی؟
- Hazrat Usman
- Hazrat Ali
- Hazrat Umar
- Hazrat Abu Bakar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے صحابی کون تھے؟
- Hazrat Abu Bakr (RA)
- Hazrat Umar (RA)
- Hazrat Usman (RA)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت عثمان بن _____ خانہ کعبہ کے کلید بردار تھے۔
- Talha
- Asad
- Saad
- None of these