• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
وہ بھری جوانی میں عدم سدھار گیا کا مفہوم کیا ہے؟
  1. وہ سفر پر چلا گیا
  2. وہ گاؤں منتقل ہو گیا
  3. وہ مر گیا
  4. وہ بیمار ہو گی
Explanation

"عدم سدھار جانا" اردو کا محاورہ ہے، جس کا مطلب ہے دنیا سے رخصت ہونا / وفات پا جانا۔


"بھری جوانی میں عدم سدھار گیا" یعنی وہ جوانی ہی میں مر گیا

Related MCQs

  1. ایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
  2. ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
  3. ایک شخص کامیاب ہو گیا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مدد کرنا
  2. نرمی سے پیش آنا
  3. سخت جواب دینا
  4. خاموش رہنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. کسی کام کا کامیاب ہونا
  2. غصہ آنا
  3. حوصلہ بڑھانا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اناج کا تاجر
  2. ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
  3. ایماندار انسان
  4. کسان
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اچانک بغیر کوشش کے فائدہ حاصل ہونا
  2. کسی چیز کا نقصان ہو جانا
  3. مشکل کام کو آسان بنانا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com