• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
نویدِ اپنی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوا۔ اس کا مطلب کیا ہے ؟
  1. نوید نے اپنی ذمہ داری کو چھوڑ دیا
  2. نوید اپنی ذمہ داری کو پورا نہ کر سکا
  3. نوید نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی
  4. نوید نے نئی ذمہ داری لے لی
Explanation

جملے میں مطلب:


"نوید اپنی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوا"

 نوید نے اپنی ذمہ داری کامیابی کے ساتھ ادا کر دی

Related MCQs

  1. ایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
  2. ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
  3. ایک شخص کامیاب ہو گیا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مدد کرنا
  2. نرمی سے پیش آنا
  3. سخت جواب دینا
  4. خاموش رہنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. کسی کام کا کامیاب ہونا
  2. غصہ آنا
  3. حوصلہ بڑھانا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اناج کا تاجر
  2. ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
  3. ایماندار انسان
  4. کسان
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اچانک بغیر کوشش کے فائدہ حاصل ہونا
  2. کسی چیز کا نقصان ہو جانا
  3. مشکل کام کو آسان بنانا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com