• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
آخرت سے مراد ہے
  1. بعد میں آنے والی
  2. ختم ہونے والی
  3. بار بارآنے والی
  4. None
Explanation

سلامی عقیدے کے مطابق ہر شخص کو موت کے بعد زندہ ہو کر اللہ تعالٰیٰ کی بارگاہ میں اپنے اعمال کا حساب دینا ہے، جس کے نتیجے میں وہ جہنم یا جنت (کی صورت میں سزا و جزا) سے ہمکنار ہو گا۔ اس زندگی کا نام اخروی زندگی ہے اور اس زندگی پر ایمان لانے کا نام ایمان بالآخرت ہے۔

 ***********

RY 02-01-2023

Related MCQs

MCQs will be added soon

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 + 2 = ?



All Rights Reserved © TestPointpk.com