Makeshift means temporary
Makeshift means عارضی
Example: Thousands of refugees are living in makeshift camps.
ہزاروں مہاجرین عارضی کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔
کنایہ کے لغوی معنی ہیں ڈھکی چھپی یا پوشیدہ بات۔
ادبی اصطلاح میں ایسی بات جو براہِ راست نہ کہی جائے بلکہ اشارے یا علامت سے سمجھائی جائے، کنایہ کہلاتی ہے۔
Last verified on 18-11-2026
All Rights Reserved © TestPointpk.com