کرنٹ افئیرز کی فری
تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاکستان کے مشہور اداکار جناب قوی خان ستار امتیاز اور نشان پاکستان کا انتقال کب ہوا؟
- 3 March 2023
- 1 March 2023
- 5 March 2023
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی تاریخ میں سب سے کم عمر وزیر خارجہ کون بنے؟
- Benazir Bhutto
- Bilawal Bhutto Zardari
- Shireen Mazari
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آسٹریلیا، برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے اوکاس نامی میری ٹائم سیکورٹی الائنس کب شروع کیا گیا؟
- 2022
- 2024
- 2021
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورلڈ بینک کے مطابق ، 2020 میں پاکستان کی شہری آبادی _______ تھی؟
- 42.10%
- 35.10%
- 38.10%
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2017 کس ملک نے جیتی؟
- Iran
- UAE
- Malaysia
- Pakistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورلڈ بینک کے مطابق ، 2020 میں پاکستان کی آبادی _______ تھی؟
- 220 Millions
- 200 Millions
- 240 Millions
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس ملک نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی کی؟
- India
- Oman
- UAE
- Both B & C
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائد اعظم کا یوم وفات کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- 11th September
- 9th November
- 11th October
- 21st March
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹی ٹی پی نے پاکستانی حکومت کے ساتھ اپنی جنگ بندی کا خاتمہ کس تاریخ پر کیا؟
- August 14, 2022
- September 4, 2022
- October 10, 2022
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 2022–23 میں روس - یوکرین جنگ کے دوران طویل عرصے تک کون سا شہر محاصرے میں تھا؟
- Lviv
- Mariupol
- Kharkiv
- None of these