URDU FAMOUS BOOKS & AUTHORS
Urdu Famous Books & Authors
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- 7 July 2022
- 7 July 2020
- 7 July 2000
- 7 July 2008
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو اور ہندکو کے نامور شاعر اور ادیب خاطر غزنوی 1925 میں پشاور میں پیدا ہوئے اور 7 جولائی 2008 کو پشاور میں ہی وفات پائی۔
- 7 July 1986
- 7 July 1999
- 7 July 1941
- 7 July 1954
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مائی بھاگی 1920 میں سندھ کے ضلع تھرپارکر میں پیدا ہوئیں۔
مائی بھاگی نے کئ عارفانہ کلام پیش گائے۔
- علامہ اقبال
- قائد اعظم
- سر اغا خان
- سر سید احمد خان
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
میر کارواں ہم تھے، روح کارواں تم ہو
ہم تو صرف عنوان تھے، اصل داستاں تم ہو
- 2022
- 2012
- 2018
- 2001
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مشتاق احمد یوسفی 1923 میں پیدا ہوئے اور 20 جون 2018 کو کراچی میں انتقال کرگئے۔
- پندرہ جون 2022
- دو جون 2022
- دس جون 2021
- پانچ جون 2019
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
چاند گوپانگ نارنگ 91 برس کی عمر میں امریکہ میں انتقال کرگئے۔
چاند گوپانگ نارنگ 2012 میں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔
- 13 June 2021
- 13 June 2020
- 15 June 2022
- 1 June 2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Renowned Urdu scholar Professor Gopi Chand Narang passed away the US at the age of 91.
Professor Narang was conferred with Sitara-i-Imtiaz in 2012.
- احمد فراز
- امیر خسرو
- منشی پریم چند
- سجاد حیدر یلدرم
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The book Hikayaat-o-ahtisasaat was written by Sajjad Hyder Yildirim (an Urdu short story writer)
- علامہ اقبال
- منشی پریم چند
- مرزا غالب
- سجاد حیدر یلدرم
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سجاد حیدر یلدرم اردو کے لکھاری تھے جو 1880 میں پیدا ہوئے اور 1943 میں انتقال کرگئے۔
- سجاد حیدر یلدرم
- سر سید احمد خان
- منشی پریم چند
- ڈپٹی نزیر احمد
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
معروف کتاب خیالستان بھی سجاد حیدر یلدرم نے لکھی ہے۔
- 1951
- 1875
- 1817
- 1898
- 1901
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حسرت موہانی کا اصل نام فضل الحسن تھا۔
حسرت موہانی قصبہ موہان ضلع اناؤ میں 1875ء میں پیدا ہوئے