URDU FAMOUS BOOKS & AUTHORS
Urdu Famous Books & Authors
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- william powell
- Mathew Arnold
- Grayson Carter
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Matthew Arnold was an English poet and cultural critic who worked as an inspector of schools.
Born: December 24, 1822, Laleham, Staines-upon-Thames, United Kingdom
Died: April 15, 1888, Liverpool, United Kingdom
- مستنصر حسین
- اشفاق احمد
- ہاشم ندیم
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مستنصر حسین تارڑ کا نیا ناول ۔ "شہر خالی، کوچہ خالی" (کورونا کے شب و روز ۔ ایک ناول) وہ جو نا مساعد حالات میں کورونا کی وبا کے سامنے صف آرا ہو گئے
- چوراہا
- چشم تماشہ
- نئے خیالات
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
منو بھائی اکستان کے مشہور کالم نویس، مصنف اور ڈراما نگار تھے۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کے لیے بہت سے ڈرامے لکھے۔
- آںٗین اکبری
- اردو مضامین
- تزک بابری
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بابر کی سوانح تزک بابری ایک تاریخی دستاویز ہے۔
یہ سولہویں صدی کے وسط ایشیاء اور فارس کے بارے میں معلومات دیتی ہے۔
- پریم چند
- غلام عباس
- اقبال
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
منشی پریم چند اردو کا مشہور ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔
ان کا اصلی نام دھنپت رائے ہے
- مرزا غالب
- میر تقی میر
- سر سید
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
عود ہندی" غالب کا پہلا مجموعہ ہے جو ۱۹۶۸ آپ کی وفات سے چار ماہ قبل شائع ہوا۔ اس مجموعہ میں تقریبا ۱۷۳ خطوط شامل کیے گئے ہیں
- سید مبارک شاہ
- اختر عثمان
- غالب
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
معز الدین ابوالفتح مبارک شاہ (وفات: 19 فروری 1434ء) سلطنت دہلی کے سید خاندان سے حکمران تھا۔ مبارک شاہ نے 1421ء سے 1434ء تک حکومت کی۔
- غالب
- اقبال
- حسرت
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
His honorific was Dabir-ul-Mulk, Najm-ud-Daula.
Born: December 27, 1797, Agra, India
Died: February 15, 1869, Ballimaran, Delhi, India
Full name: Mirza Asadullah Baig Khan
- آتش
- ناسخ
- ہمدانی
- غالب
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Real Name :Sheikh Ghulam Hamdani
Born :Amroha, Uttar pradesh
Died :Lucknow, Uttar pradesh
- بانگ درا
- ارمغان حجاز
- ضرب کلیم
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The Call of the Marching Bell was the first Urdu philosophical poetry book by Muhammad Iqbal,
It is the one of the greatest poet-philosophers of Pakistan.
Originally published: 1924
*****