• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

RANKING, PERFORMANCE INDEX

Ranking, Performance Index


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ورلڈ ہیپی نیس انڈیکس 2025 کے مطابق دنیا کا سب سے خوش ملک کون سا ہے؟
  1. Finland
  2. Norway
  3. Sweden
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ ہیپی نیس انڈیکس 2025 میں کل کتنے ممالک شامل ہیں؟
  1. 145 countries
  2. 147 countries
  3. 150 countries
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آرمینیا اور کس ملک نے چار دہائیوں کی جنگ کے بعد امن معاہدے پر اتفاق کیا ہے؟
  1. Turkiye
  2. Azerbaijan
  3. Russia
  4. Ukraine
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024 میں کس ملک کو سب سے کم کرپٹ قرار دیا گیا؟
  1. Finland
  2. Iceland
  3. Denmark
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل فائر پاور انڈیکس 2025 میں کس ملک کی سب سے کم درجہ بندی ہے؟
  1. Afghanistan
  2. Yemen
  3. Bhutan
  4. Syria
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل فائر پاور انڈیکس 2025 میں کونسا ملک سرفہرست ہے؟
  1. Russia
  2. America
  3. China
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلوبل فائر پاور انڈیکس 2025 میں کل کتنے ممالک شامل ہیں؟
  1. 140
  2. 142
  3. 145
  4. 141
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ سائبر کرائم انڈیکس 2024 میں کونسا ملک سرفہرست ہے؟
  1. America
  2. China
  3. Russia
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کی بڑی اقتصادی رپورٹ کے مطابق 2025 میں عالمی معیشت کی شرح نمو کتنے فیصد رہنے کا امکان ہے؟
  1. 2.4%
  2. 2.8%
  3. 2.2%
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عالمی اقتصادی صورتحال اور امکانات کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں عالمی معیشت کتنے فیصد تک بڑھے گی؟
  1. 3. 8 percent
  2. 1. 8 percent
  3. 2. 8 percent
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com