Punjab
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیاض الحسن چوہان کی جگہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کب تعینات کیا
- 1 November 2020
- 2 November 2020
- 3 November 2020
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت سلطان باہو کا مقبرہ کہاں ہے
- Kasur
- Shorkot
- Mithankot
- Pakpatten
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وادی ساکیسر ایک خوبصورت وادی ہے جو پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہے؟
- Chitral
- Gilgit
- Khushab
- Quetta
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا شہر کرانا پہاڑی کے لیے مشہور ہے؟
- Lahore
- Quetta
- Multan
- Sahiwal
- Sangla Hill
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مری کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے؟
- Pir Panjal
- Karakorm
- Hindu Kush
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پنجاب کی قومی اسمبلی میں کتنی جنرل سیٹیں ہیں؟
- 266
- 141
- 61
- 154
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے لیے کم از کم کتنےووٹ درکار ہوتے ہیں۔
- 172
- 144
- 186
- 164
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے رن آف پول کب ہوگا؟
- 10 July 2022
- 4 July 2022
- 22nd July 2022
- 12nd July 2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پی سی بی کاہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
- Quetta
- Peshawar
- Multan
- Lahore
- Karachi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پنجاب میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحد کا نام؟
- Radcliffe Line
- Wagah Border
- Line of Control (LoC)
- The Durand Line