Planets
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
سائنسدانوں کے مطابق کائنات میں کتنی کہکشائیں ہیں؟
- 10 million
- 100 million
- 10 billion
- 100 billion
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ کونسا ہے؟
- Earth
- Mars
- Jupiter
- Saturn
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نظام شمسی کا سب سے سرد سیارہ کون سا ہے؟
- Uranus
- Neptune
- Venus
- Pluto
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا سیارہ زمین سے سورج کے گرد گھڑی کی سمت گھومتا ہے؟
- Jupiter
- Neptune
- Venus
- Murcury
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سورج کے دھبے دریافت کرنے والا مشہور مسلمان سائنسدان کون تھا؟
- Zahrawi
- Ibn Rushd
- Ibn Zuhr
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زمین پر عام سمندری مدوجزر پیدا کرنے میں سب سے زیادہ غالب کششِ ثقل کس آسمانی جسم کی ہوتی ہے؟
- Moon
- Jupiter
- Mars
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہمارا شمسی نظام کس کہکشاں میں واقع ہے؟
- Magellanic Clouds
- Milky Way Galaxy
- Silky Way
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
"سورج زمین سے کتنے گنا بڑا/زیادہ وزنی ہے؟
- 100,000 Earths
- 200,000 Earths
- 330,000 Earths
- 500,000 Earths
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹائٹن کس سیارے کا سب سے بڑا سیٹلائٹ (چاند) ہے؟
- Saturn
- Venus
- Jupiter
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جسے زمین کے جڑواں کے نام سے جانا جاتا ہے؟
- Mercury
- Mars
- Venus
- None of these