Important Personalities
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
روشن خان کس کےمشہور کھلاڑی تھے
- Cricket
- Squash
- Volley Ball
- Football
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
محمد یوسف ۔۔۔۔۔۔ ہیں ؟
- Snooker Player
- cricket
- footballer
- hockey player
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پرامن مقاصد کے لیے اٹامک انرجی پروگرام کو ڈاکٹر عثمانی نے کس سن میں آگے بڑھایا
- 1963
- 1964
- 1965
- 1966
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
محمد بن قاسم کا انتقال کس سال کی عمر میں ہوا
- 14
- 17
- 25
- 20
- 26
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کب چار خواتین پائلٹس صبا خان، نادیہ گل، مریم حلیل اور سائرہ بتول نے پاک فضائیہ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی؟
- 30 March 2006
- 14 August 2007
- 23 March 2008
- 25 January 2009
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
درج ذیل میں سے کس کو کارگل جنگ کے ہیرو کے نام سے جانا جاتا ہے؟
- Aziz Bhatti
- Rashid Minhas
- Karnal Sher Khan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پہلے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کون تھے؟
- Admiral Mohammad Sharif
- General Muhammad Shariff
- General Rahimuddin Khan
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سر سید احمد خان نے علی گڑھ اسکول کب شروع کیا؟
- 1875
- 1855
- 1878
- 1880
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
محمد علی جناح کس کے معمار تھے
- Nagpur Session
- Simon Commission.
- Lucknow Pact
- Simla Deputation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے بنایا؟
- Abdul Rehman Chughtai
- Waqar ul Hassan
- Choudhry Rehmat Ali
- None of these