FIA Superintendent 5 years Past Papers Click here
فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی اصطلاح نے بتدریج کس پرانی اصطلاح کی جگہ لی؟
- Personnel Management
- Industrial Engineering
- Production Management
- Marketing Management
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایچ آر ایم بنیادی طور پر کس کے انتظام سے متعلق ہے؟
- Machines
- People
- Money
- Materials