چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
اسلامک سولیڈیرٹی گیمز 2025 میں پاکستان کا پہلا تمغہ کس نے جیتا؟
- Qurat ul Ain Rind
- Kashmala Tariq
- Fatima Zahra
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستانی شوٹر عثمان چاند نے کویت میں منعقدہ ایشین شوٹنگ گراں پری 2025 میں کون سا تمغہ جیتا؟
- Silver
- Gold
- Bronze
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستانی شوٹر امام ہارون نے کویت میں منعقدہ ایشین شوٹنگ گراں پری 2025 میں کون سا تمغہ جیتا؟
- Silver
- Gold
- Bronze
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستانی شوٹرز عثمان چاند اور امام ہارون نے کویت میں منعقدہ ایشین شوٹنگ گراں پری 2025 میں کون سے تمغے جیتے؟
- Silver and gold
- Bronze and gold
- Silver and bronze
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کویت میں منعقدہ ایشین شوٹنگ گراں پری 2025 میں چاندی اور کانسی کا تمغہ جیتنے والے پاکستانی شوٹرز کے نام بتائیں؟
- Usman Chand & Imam Haroon
- Imam Haroon & Arshad Nadeem
- Usman Chand & Asim Raza
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورلڈ فٹنس فیڈریشن چیمپئن شپ 2025 میں پاکستانی پولیس کانسٹیبل عاصم رضا نے کون سا تمغہ جیتا؟
- Silver medal
- Bronze medal
- Gold medal
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورلڈ فٹنس فیڈریشن چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیتنے والے لاہور پولیس کے کانسٹیبل کا نام بتائیں؟
- Ahmed Raza
- Ali Raza
- Asim Raza
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Major Tufail
- Major Raja Aziz Bhatti
- Mulla Faqir
- Lalik Jan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مشق کیمبرین پیٹرول 2025 کس ملک میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی فوج نے گولڈ میڈل جیتا؟
- United States of America (USA)
- United Kingdom (UK)
- United Arab Emirated (UAE)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاک فوج نے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں کونسا تمغہ جیتا؟
- Silver medal
- Bronze medal
- Gold medal
- None of these