• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED MCQS OF PAKISTAN STUDY PDF

Top most repeated 100 Pak Studies MCQs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

آئین ساز اسمبلی میں قرارداد مقاصد کس نے پیش کی؟
  1. Liaquat Ali Khan
  2. Quaid-e-Azam
  3. Abdul Ghuffar Khan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی سرکاری زبان ______ ہے؟
  1. English & Urdu
  2. Urdu
  3. English
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صوبہ سندھ اور بلوچستان کی سرحد کے ساتھ کون سا سلسلہ واقع ہے؟
  1. Kirthar range
  2. Chaghi
  3. Makran range
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
  1. Baluchistan
  2. Punjab
  3. Sindh
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

شاعر مشرق کے نام سے کسے جانا جاتا ہے؟
  1. Allama Iqbal
  2. Hali
  3. Ghalib
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا لفظ سب سے پہلے کس نے بنایا؟
  1. Choudhry Rahmat Ali
  2. Quaid-i-Azam
  3. Allama Iqbal
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چین اور پاکستان کو کونسا درہ ملاتا ہے؟
  1. Khybar
  2. Karakurm
  3. Khunjerab Pass
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے؟
  1. Tiger
  2. Lion
  3. Arabian horse
  4. Markhor
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ کون سا ہے؟
  1. KPK
  2. Punjab
  3. Baluchistan
  4. Sindh
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی ساحلی پٹی کی لمبائی کتنی ہے؟
  1. 990 km
  2. 1125 km
  3. 1048 km
  4. 1058 km
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk