• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED ISLAMIC STUDY MCQS

Top most repeated 100 Islamic study mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

غزوہ بدر میں کتنے مسلمان لڑے؟
  1. 213
  2. 313
  3. 314
  4. 320
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پہلی اذان کس ہجری سال میں دی گئی؟
  1. 1 A.H.
  2. 2 A.H.
  3. 3 A.H.
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک میں کتنے انبیاء کا ذکر ہے؟
  1. 25
  2. 26
  3. 27
  4. 28
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی کا نام بتائیں جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بیٹی تھیں؟
  1. Hazrat Hafsah (رضہ)
  2. Hazrat Juwairyyah (رضہ)
  3. Hazrat Aisha (رضہ)
  4. Hazrat Maimoonah (رضہ)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے والد کا کیا نام ہے؟
  1. Hazrat Abu Bakr ( RA)
  2. Hazrat Umar (RA)
  3. Hazrat Usman (RA)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عورت کے کفن کے لیے کتنے کپڑے استعمال کیے جاتے ہیں؟
  1. 3
  2. 4
  3. 5
  4. 7
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

معاہدہ حدیبیہ کس ہجری میں طئے پایا تھا؟
  1. 5th
  2. 7th
  3. 4th
  4. 6th
  5. 8th
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضور صلی علیہ وآلہ وسلم منافق کی کتنی نشانیاں بتائیں؟
  1. Two
  2. Three
  3. One
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلامی کیلنڈر کا دوسرا مہینہ کون سا ہے؟
  1. Rabi-ul-Awwal
  2. Rajab
  3. Safar
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جنگ احد کس ہجری میں لڑی گئی؟
  1. 4 Hijri
  2. 2 Hijri
  3. 3 Hijri
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com