• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED ISLAMIC STUDY MCQS

Top most repeated 100 Islamic study mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

آدمِ ثانی (ابوالبشر ثانی) کسے کہا جاتا ہے؟
  1. Hazrat Nooh (علیہ)
  2. Hzarat Moosa (علیہ)
  3. Hazrat Adam (علیہ)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زکوٰۃ کا نصاب سونے کے لیے کتنا ہے؟
  1. 7.5 tola
  2. 8 tola
  3. 5 tola
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت ابو بکرؓ نے حضرت زید بن ثابتؓ کو قرآنِ پاک کی تدوین کا کام کس کے کہنے پر سونپا؟
  1. Hazart Umar (R.A)
  2. Hazart Usman (R.A)
  3. Hazart Ali (R.A)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوہ احزاب کو کیا کہا جاتا ہے؟
  1. Battle of Winds
  2. Battle of Mind
  3. Battle of Trench
  4. Battle of Words
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. 8 AH (630 AD)
  2. 9 AH (631 AD)
  3. 10 AH (632 AD)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نماز جنازہ کون سی نماز ہے ؟
  1. Fera-e-Ain
  2. Sunnat
  3. Farz-e-Kaffaya
  4. Wajib
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پہلا تجارتی سفر کس ملک میں کیا؟
  1. Taif
  2. Syria
  3. Ethiopia
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وفات پانے والے شخص کی چھوڑی ہوئی جائیداد یا مال کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Taraka
  2. Sadaqa
  3. Asaba
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اموی خاندان میں پہلا خلیفہ کب ہے؟
  1. Hazrat Usman (R.A)
  2. Hazrat Muawiya (R.A)
  3. Hazrat Umar bin Abdul Aziz (R.A)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نماد قصر کے لیے کتنا فاصلہ شرط ہے؟
  1. 58 km
  2. 85 km
  3. 78 km
  4. None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com