تیاری کےلیے نیچے لنک دیے گے ہیں اس پر کلک کریں۔
اگر آپ نے پیپر دیاہے تو جو سوالات یاد ہیں پلیز بتا دیں تاکہ یہاں پر اپلوڈ کیے جا سکیں
WhatsApp 0308-2533000
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
سائمن کمیشن کا تقرر کس سال ہوا؟
- 1925
- 1926
- 1927
- 1928
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اگلی نسل کے کمپیوٹر میں درج ذیل میں سے کون سی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی؟
- Vacum Tubes
- Transistors
- Integrated circuits
- microprocessor
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت یوسف علیہ السلام کو مصر کے بادشاہ نے جیل میں ڈال دیا۔ سلاخوں کے پیچھے اپ کتنے سال رھے۔
- 2 years
- 5 years
- 7 years
- 12 years