FDE EST PAST PAPERS AND SYLLBUS
فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
فکر آنا
حروف سیکھنا
الزام آنا
حروف لکھنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حرف آنا کا مطلب ہے الزام آنا ، بدنامی آنا، تہمت آنا
Walking : Fitness
Swim : Float
Scissors : Cloth
Quilt : Blanket
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Both knife and chopper are used for the same purpose i.e.cutting
Similarly
both quilts and blankets are used for protection from cold.
Learner
Recruit
Apprentice
Probationer
All Of The Above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Apprentice is someone who works for an expert to learn a particular skill or job.
Apprentice means نو آموز، کار آموز
For example:
He worked for two months as a plumber’s apprentice
Shy
Bellicose
Odorous
Ubiquitous
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Redolent: خوشبو دار
Odorous: بدبودار
Adverb
Adjective
Preposition
All of the above
None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Several words are sometimes used as adverbs or sometimes used as prepositions .
A word is a preposition when it governs a noun or a pronoun, It is an adverb when it does not.
The wheel came off. “Off” is an adverb here
He jumped off the train. “Off” is a preposition here
Setellite
Satelite
Satellite
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Satellite
سیٹلائٹ
پہلے
آخری
بہترین
درمیان والے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بیت الغزل غزل کے سب سے بہترین شعر کو کہا جاتا ہے
مثلاً
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
Bartlett
Piaget
Hermann Paul
Chomsky
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Noam Chomsky is an American linguist
Chomsky is known as "the father of modern linguistics" for his work in the 1950s
Born: Avram Noam Chomsky December 7, 1928 (age 95)
He has written over 150 books
He said: there is “no meaningful evidence of a coup" by USA against former prime minister Imran Khan .
حقیقت پسند تحریک
بھگتی تحریک
نئی شاعری کی تحریک
رومانوی تحریک
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
آپ بالکل درست ہیں! ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال دونوں رومانوی تحریک سے متاثر ہوئے۔ رومانوی تحریک نے فن، ادب اور فلسفے میں جذبات، خیالات اور تخلیقی اظہار کو اہمیت دی۔
اقبال کی شاعری اور آزاد کے نظریات میں اس تحریک کے اثرات واضح نظر آتے ہیں،
خاص طور پر ان کی انسانیت، عشق اور آزادی کے تصورات میں۔
مستعارلہ
استعار منہ
استعارلہ
مستعار منہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے، اسے "مستعار لہ" کہتے ہیں۔
یہ وہ اصل چیز یا شخص ہوتا ہے جس کے لیے تشبیہ یا علامت کے طور پر دوسرا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔