ETEA PAST PAPERS
فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
Declarative
Interrogative
Imperative
Exclamatory
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
A sentence having an order, request or suggestion is called an Imperative Sentence.
Comprehension
Observation
Recognition and comprehension
Copying
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Word recognition is the act of seeing a word and recognizing its pronunciation immediately and without any conscious effort .
Future perfect tense
Future continuous tense
Future perfect continuous tense
Past Perfect tense
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Future continuous tense: Subject + will be/shall be + first form of a verb + object.
Skimming
Copying
Scanning
Writing
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Scanning a text means looking through it quickly to find specific information, and is one way to read a text quickly .
Light
Formal
Informal
Written
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Teaching, job interview and in-class presentation are the examples of Formal communication.
Oral
Written
Gestures
Both A & B
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Verbal Communication is divided into Oral & Written communications.
Gesture is a nonverbal communication.
Verbal
Non-Verbal
Both A & B
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
When communication occurs, it typically happens in one of three ways: verbal , nonverbal and visual.
7
13
9
16
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نماز میں 13 فرائض ہیں۔
ارکان نماز 6 ہیں۔
شرائط نماز 7 ہیں۔
مغرب
عصر
ظہر
عشاء
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نماز عصر کے بعد آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ تمام ازواجِ مطہرات رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ کو شرفِ ملاقات سے سرفراز فرماتے اور سب کے حجروں میں تھوڑی تھوڑی دیر ٹھہر کر کچھ گفتگو فرماتے پھر جس کی باری ہوتی وہیں رات بسر فرماتے، تمام ازواجِ مطہرات رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ وہیں جمع ہو جاتیں ،عشاء تک آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ان سے بات چیت فرماتے رہتے پھر نماز عشاء کے لئے مسجد میں تشریف لے جاتے اور مسجد سے واپس آ کر آرام فرماتے اور عشاء کے بعد بات چیت کونا پسند فرماتے
غزوہ تبوک
غزوہ بدر
غزوہ حنین
غزوہ خیبر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
غزوہ بدر 70 کافرہلاک ہوے **** Related Question to غزوہ بدر
غزوہ بدر کس ہجری کو لڑی گئی؟ Second Hijrah ✅** َغزوہ بدر میں کافروں کا سردار کون تھا؟ ابو جہل ✅** غزوہ بدر میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سفر کے ساتھی ــــــــــــــــــ تھے۔ حضرت علی اور حضرت ابو لبابہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ ✅**** غزوہ بدر 17 رمضان، 2 ہجری ، 13 مارچ 624ء کو نبیﷺ کی قیادت میں مسلمانوں اور ابو جہل کی قیادت میں مکہ کے قبیل ہ قریش اور دیگر عربوں کے درمیان ہوئی
مسلمان 313تھے اور شہید 13 یا 1 4ہوئے قریش والے 1000 تھے اور 70 ہلاک ہوئے