فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
آئین 1973 کے مطابق پاکستان کا صدر کون منتخب کرتا ہے؟
- National Assembly
- Senate
- Provincial Assembly
- Both A & B
- All of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
عظیم دیوار کے لیے کون سا ملک مشہور ہے؟
- China
- Mexico
- Italy
- France
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مغلیہ سلطنت کس نے قائم کی؟
- Sher Shah Suri
- Humayun
- Akbar
- Aurangzaib
- Babur
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پسنی ساحل کے جزیرے کا نام بتائیں؟
- Astola
- Keti Bandar
- Shah Bandar
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سرسید احمد خان کس تحریک کے بانی تھے۔
- Aligarh
- Jihad
- Khalifat
- Nudwat-ul-Islam
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دریائے نہنگ کہاں واقع ہے
- Naseerabad Division
- Sibi District
- Zhob District
- Kech District
- Jafarabad district
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسانی جسم کا سب سے بڑا عضو کونسا ہے؟
- Liver
- Skin
- Heart
- Brain
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا سیارہ نظام شمسی کا دیو ہے؟
- Jupiter
- Neptune
- Mercury
- Saturn
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- دوسرے
- پہلے
- چوتھے
- تیسرے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ارمغان حجاز کے مصنف کون ہیں؟
- Ahmed Fraz
- Allama Iqbal
- Abul Kalam Azad
- Mir Aman Delhvi
- Sir syed ahmed khan