• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PPSC PMS GK PAST PAPERS 2005 TO 2026 PDF

PMS 5 years Past Papers Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

وٹامن اے کی کمی سے کونسی بیماری لاحق ہوتی ہے؟
  1. Loss of appetite
  2. Night blindness
  3. Thought infection
  4. Both A and B
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان نے ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کب شروع کی؟
  1. 14.01.2022
  2. 15.01.2022
  3. 16.01.2022
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زمبابوے کا پرانا نام کیا ہے؟
  1. Cyprus
  2. Rhodesia
  3. Nicosia
  4. Ceylon
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فرانس میں باسٹیل ڈے کب منایا جاتا ہے؟
  1. 14 July
  2. 14 June
  3. 12 July
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ف ے ٹی ف نے پاکستان کو _________ تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا؟
  1. April 2021
  2. June 2021
  3. August 2021
  4. December 2021
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چارلس ڈکن کا ناول دو شہروں کی کہانیکے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔
  1. Renaissance
  2. French Revolution
  3. Age of reason
  4. Communist Movement
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

واٹر لو کس کا شہر ہے؟
  1. France
  2. Germany
  3. Holland
  4. Belgium
  5. Japan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں کتنی ٹیمیوں نے حصہ لیا تھا؟
  1. 22
  2. 28
  3. 32
  4. 18
  5. 36
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مشہور نظم ’دی ڈیوائن کامیڈی‘ کس نے لکھی ہے؟
  1. Dante Alighier
  2. Albert Einstein
  3. Seymour Hersh
  4. Adam Smith
  5. Arther Healey
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سن 1896 میں پہلے جدید اولمپکس کھیل کہاں کھیلے گئے تھے؟
  1. Athens
  2. Rome
  3. Italy
  4. Paris
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com