• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PMS GK PAST PAPER 25-01-2026

PMS 5 years Past Papers Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here

 

پلیز ہماری مدد کریں 

اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں  پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔

 تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ کیونکہ بہت سے لوگوں کو پیپر پیٹرن سلیبس وپیپر میں سوالات کس طرح کے آسکتے معلوم نہیں ہوتا۔ پاسٹ پیپرز سے بہت سی معلومات و کنسپٹ کلئیر ہو جاتے۔ اس کام میں پلیز ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ

نوٹ کسی بھی طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا، تصویر بنانا قانو جرم وحرام کام ہے۔  ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بعد آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔

WhatsApp

0308-2533000


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

سن 26 دسمبر 2025ء کو کس ملک کے صدر نے پاکستان کا دورہ کیا؟
  1. Saudi Arabia
  2. Qatar
  3. United Arab Emirates
  4. Oman
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امینو ایسڈز کس چیز کے بنیادی اجزاء ہیں؟
  1. Nucleic acids
  2. Protein
  3. Vitamins
  4. Lipid
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے؟
  1. Atlantic
  2. Pacific
  3. Indian
  4. Arctic
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں موجودہ شرح سود کتنا ہے؟
  1. 11.5 percent
  2. 12.5 percent
  3. 13.5 percent
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ادب کا نوبل انعام 2025 کس کو دیا گیا؟
  1. Laszlo Krasznahorkai
  2. Han Kang
  3. Jon Fosse
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد کو کیا کہا جاتا ہے؟
  1. Durand Line
  2. Redcliff Line
  3. Mac Mohan Line
  4. Separate Line
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مصنوعی ذہانت کے لئے مندرجہ ذیل میں سے کون سی مشترکہ زبان ہے؟
  1. LISP
  2. JAVA
  3. Python
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار پچیس میں زیادہ تر کون سا اے آئی موڈ استعمال ہوا؟
  1. Generative AI
  2. Reactive AI
  3. Expert Systems
  4. Narrow AI
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک نے 2025 میں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ30- سربراہی اجلاس کی میزبانی کی؟
  1. Brazil
  2. Egypt
  3. Germany
  4. France
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج کون بنی؟
  1. Justice Ayesha Malik
  2. Justice Syeda Tahira Safdar
  3. Justice Ashraf Jahan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com