• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PMS GK PAST PAPER 27-12-2015

PMS 5 years Past Papers Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

بیجنگ اعلامیہ اور پلیٹ فارم فار ایکشن کس موضوع سے متعلق ہے؟
  1. International Trade
  2. Rights and Status of Women
  3. Rights and Protection of Children
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم کب قائم ہوا؟
  1. 1948
  2. 1971
  3. 1949
  4. 1991
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بھارت کے کس نوبل انعام یافتہ کا تعلق معاشیات سے ہے؟
  1. V. S. Naipaul
  2. Amartya Sen
  3. C. V. Raman
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جب گیس مائع میں تبدیل ہو تو اس عمل کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Condensation
  2. Evaporation
  3. Deposition
  4. Sublimation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

روٹی پکانے میں استعمال ہونے والا خمیر کیا ہے؟
  1. Fungus
  2. Plant
  3. Seed
  4. Bacteria
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

خناق کی بیماری انسانی جسم کے کس حصے کو متاثر کرتی ہے؟
  1. Lungs
  2. Intestines
  3. Throat
  4. Joints
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یورپی یونین کس معاہدے سے بنی
  1. Maastrichtt treaty
  2. The Treaty of Paris
  3. The Congress of Vienna
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ڈی بیئرزہیروں کی صنعت کا ایک بڑا نام ہے۔ ڈی بیئرز کنسولیڈیٹڈ کی بنیاد کس نے رکھی تھی؟
  1. Cecil John Rhodes
  2. Joseph Rockefeller
  3. John Krugger
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

شاہ عبدالعزیز ابنِ سعود نے حجاز اور نجد کی ریاست کو سعودی عرب کا نام کس سال رکھا؟
  1. 1924
  2. 1930
  3. 1932
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں خواتین کو ووٹ کا حق کب دیا گیا؟
  1. 935
  2. 1950
  3. 1971
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com