• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

NADRA JUNIOR EXECUTIVE PAST PAPER 13-05-2025

Paper Pattern 2024

Typing test Marks:   20

Written test Marks:   40

Interview Marks:       40

****

Total Time for Typing Test: 03 minutes

Total Time for MCQs:           17 minutes

Total MCQs:                          20

Test Medium:            MCQs  and typing           


نوٹ فرمائیں

  • پہلے ٹائپنگ ٹیسٹ ہوگا اسکے فورا بعد میں ایم سی کیوز
  • ٹائپنگ ٹیسٹ نادرا کے اپنے سافٹ وئیر پر پوگا
  • ایم سی کیوز ٹیسٹ کمپیوٹرپر ہوگا۔
  • جونہی دونوں ٹیسٹ ختم ہونگے ساتھ ہیر رزلٹ آجاے گا

اگر آپ نے پیپر دیا ہے تو پلیز سوالات اس نمبر پر شئیر کریں

03082533000


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

زمین کے مطالعے کو کیا کہا جاتا ہے؟
  1. Ecology
  2. Biology
  3. Ethology
  4. Geology
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آسٹریلیا کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟
  1. Sydeny
  2. Canberra
  3. Perth
  4. Melbron
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کون تھے؟
  1. Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
  2. Iskander Mirza
  3. Khawaja Nazimuddin
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ کون سا ہے؟
  1. Muharram
  2. Rajab
  3. Jamadi-ul-Awwal
  4. Safar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایل اے این کا مطلب کیا ہے؟
  1. Limited Area Network
  2. Logical Area Network
  3. Local Area Network
  4. Large Area Network
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس آفس میں کسی بھی دستاویز کو محفوظ کرنے کی شارٹ کٹ کلید ہے؟
  1. Ctrl+S
  2. Ctrl+V
  3. Ctrl+C
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مائیکروسافٹ آفس میں "سیو ایز" کا کام کیا ہے؟
  1. To print the document
  2. Create a copy with new name/location
  3. To ask the file name and store data in the desired location
  4. Both B and C
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی طرف سے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا کھلاڑی کون ہے؟
  1. Wasim Akram
  2. Waqar Younis
  3. Imran Khan
  4. Abdul Qadir
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک کو ہزار جھیلوں کی سرزمین کہا جاتا ہے؟
  1. Indonesia
  2. Maldives
  3. Finland
  4. Iceland
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اللہ کے خاص لقب خلیل اللہ سے کون سے نبی سرفراز ہیں؟
  1. Hazrat Adam (AS)
  2. Hazrat Nuh (AS)
  3. Hazrat Ibrahim (AS)
  4. Hazrat Essa (AS)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com