PPSC Punjab Police ASI 5 years Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
تمام ویب سایٹ کو فریش کرنے کے لیے کون سی کلی استعمال ہوتی ہے؟
- F7
- F5
- F6
- F8
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آئی پی سے کیا مراد ہے؟
- Internet Process
- Intranet Protocol
- Internet Protocol
- Internal Protocol
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اٹلی کا دارالحکومت کیا ہے؟
- Rome
- Astana
- Pyongyang
- Monrovia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا پہلا وزیراعظم کون تھا؟
- Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
- Liaquat Ali Khan
- Ayoub Khan
- Yahya Khan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
لیبیا کا دارالحکومت کونسا ہے؟
- Tripoli
- London
- Cairo
- Tashkent
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
شملہ کانفرنس کب ہوئی؟
- 24 July 1946
- 24 July 1945
- 24 June 1945
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Save Document
- Open Document
- Create a new Document
- Close Document
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
- Hockey
- Cricket
- Badminton
- Boxing
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
صحاح ستہ _____ کی چھ کتابیں ہیں؟
- Tafseer e Quran
- Serat e nabvi
- Fiqah
- Hadith
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
درج ذیل میں سے کون سا سافٹ ویئر ملٹی میڈیا پریزنٹیشن بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
- PowerPoint
- MS Word
- Spreadsheet
- None of these