PPSC LABOUR OFFICER PAST PAPER 14-01-2018
Labour
Officer 5 years Past Papers Click here
پیپر میں جانے سے
پہلے یہ سوالات و سلیبس ایک بار ضرور پڑھ کر جائیں
PPSC 25
years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
بہت خوش ہونا
بہت پریشان ہونا
بہت سوچنا
بہت آرام کرنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
تگنی کا ناچ نچانا محاورہ ہے مطلب۔ بہت زیادہ تنگ کرنا ، پریشان کرنا
فیض احمد فیض
پروین شاکر
امجد اسلام امجد
ناصر کاظمی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔ یہ شعر فیض احمد فیض کا ہے۔
زمین پر آکسیجن کی سب سے زیادہ مقدار کے لیے مندرجہ ذیل میں سے کون ذمہ دار ہے؟
Algae
Peat bogs
Trees
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Algae , especially phytoplankton in oceans , are responsible for producing the largest amount of oxygen on Earth.
It contributing to over 50% of the planet's oxygen supply.
سرجن برن اور لیری پیج کس کے بانی ہیں؟
Twitter
Facebook
YouTube
Google
Instagram
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Google, a US multinational technology company
Founded
September 4, 1998
Founder
Sergen Brin & Larry Page
Headquarters
California, USA
Parent Company
Alphabet Inc
Google
Most visited Website in World
دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کس ملک کی ہیں؟
India
Sri Lanka
Bangladesh
Pakistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Bandaranaike was sworn in as the first female prime minister in the world
She belonged to Sri Lanka
served three terms as prime minister:
two times as the chief executive, from 1960 to 1965 and from 1970 to 1977 and once again in a presidential system from 1 994 to 2000 Bandaranaike belonged to the Freedom Party
Preceded by: Chandrika Kumaratunga
Succeeded by: Ratnasiri Wickremanayake
ND5-5-2023
اچھا اور برا
واضح طور پر
صاف تصویر
تحریری طور پر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
محاورہ سیاہ اور سفید میں کا مطلب تحریری طور پر ہے۔
ہم آواز
ہم عمر
ہم سفر
ہم جماعت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ہم صفیر کی ترکیب کا مفہوم ہم آواز ہے۔
اگر میں کراچی جاؤں گا تو آپ کا سامان لے کر آؤں گا
اگر میں کراچی جا کر آپ کا سامان لاؤں گا
اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
اگر میں کراچی جاؤں گا تو آپ کا سامان لانے آؤں گا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں
علامہ اقبال
مولانا ظفر علی خان
مولانا محمد علی جوہر
مولانا حسرت موہانی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
دی کامریڈ ایک ہفتہ وار انگریزی اخبار تھا جو محمد علی جوہر کی ادارت میں سنہ 1911 ء سے 1914ء تک شائع ہوتا رہا۔
محمد علی جوہر زبردست خطیب اور بہترین انشا پرداز تھے ، انھوں نے دی کامریڈ جاری کرنے سے قبل دی ٹائمز ، دی آبزرو اور مانچسٹر گارڈین سمیت متعدد اخباروں میں مضامین لکھے تھے
باطل
سچ
جھوٹ
چور
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لفظ حق کا متضاد باطل ہے۔