LABOUR INSPECTOR PAST PAPERS FROM 2004 TO TILL DATE
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
آرام کرنا
درد یا کھچاؤ محسوس ہونا
محنت کرنا
اونچائی پر چڑھنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
محاورہ "پتھے چڑھنا" اردو میں اس کیفیت کو کہتے ہیں جب جسم کے کسی حصے میں اکڑن، کھچاؤ یا درد محسوس ہو، جو عام طور پر زیادہ کام یا غلط طریقے سے حرکت کرنے کے بعد ہوتا ہے ۔
مثال:
ورزش کے بعد میرے بازو میں پتھے چڑھ گئے
Helps
Feeds
Gives
Guides
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Don't bite the hand that feeds you.
(This proverb means: Don't hurt or betray someone who is helping you.)
تعریف کرنا
گالیاں دینا
دعا دینا
خوش ہونا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
صلواتیں سنانا کا مطلب ہے برا بھلا کہنا، لعنت ملامت کرنا یا گالیاں دینا۔ یہ ایک محاورہ ہے
جس کا استعمال کسی کو سخت الفاظ میں برا کہنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
بیابان
مسجد
مکتب
شہر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے کی کہاوت کا مطلب ہے کہ شور شرابے اور ہُلَّڑ بازی میں کسی کمزور یا غیر اہم آواز کو کوئی نہیں سنتا. بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے یا آواز بے اثر رہتی ہے اور کوئی توجہ نہیں دیت ا.
80
90
100
120
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
20% of a number = 18
⇒ (20/100) × number = 18
⇒ number = 18 × (100/20) = 90
30
60
180
90
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
LCM of 12 and 15:
- Prime factors of 12 = 2² × 3
- Prime factors of 15 = 3 × 5
- LCM = 2² × 3 × 5 = 60
- 7/25
9/25
2/25
23/25
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
sin α = 4/5 ⇒ cos α = 3/5 (from Pythagoras)
cos(2α) = 2cos²α − 1 = 2*(9/25) − 1 = 18/25 − 25/25 = −7/25
بیت رضوان کا بدلہ لینے کے لیے کس کوکہاں گیا تھا۔
Hazrat Hamza (RA)
Hazrat Usman (RA)
Hazrat Ali (RA)
Hazrat Umer (RA)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Bait-e-Rizwan took place in 6th Hijrah.
Bait Rizwan was the pledge taken to get revenge of Hazrat Usman (RA) under the tree known as Rizwan
Bait-e-Rizwan is also known as Bait-e-Shajra made under the Keekar tree.
****
عباسی خلافت کے رہنما کو کیا کہا جاتا تھا؟
Sultan
Caliph
Emperor
None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The first Abbasid caliph, al-Saffāḥ , ordered the elimination of the entire Umayyad clan;
The only Umayyad of note who escaped was ʿ Abd al-Raḥman, who made his way to Spain and established an Umayyad dynasty that lasted until 1031.
__________________________
Abbasid caliphate, second of the two great dynasties of the Muslim empire of the caliphate.
It overthrew the Umayyad caliphate in 750 ce and reigned as the Abbasid caliphate until it was destroyed by the Mongol invasion in 1258 .
*********
Remember Tips
یاد کرنے کے لیے
Rashidin -30 years Umayyad -100 years Abbasid - 500 years Ottoman Empire - 600 years
At one point
At two points
At all points
Don’t intersect
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
4x + 4y = 12 is just a multiple of x + y = 3 → same line.
The equation 4x + 4y = 12 is just a multiple of x + y = 3 (multiply both sides by 4).
So, both equations represent the same line, meaning they intersect at all points on that line.