List of past papers subject-wise
ان تمام کیٹیگری کے سوالات نیچے دیے گے ہیں
|
1 |
|
|
2 |
|
|
3 |
|
|
4 |
|
|
5 |
|
|
6 |
|
|
7 |
|
|
8 |
|
|
9 |
|
|
10 |
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
مائیکروسافٹ ایکسل میں آپ جو فائل بناتے اور ایڈٹ کرتے ہیں اسے کیا کہتے ہیں؟
- A ledger
- A table
- A workbook
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہمارے نظام شمسی کا سب سے گرم سیارہ کون سا ہے؟
- Venus
- Neptune
- Mars
- Jupiter
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضور ﷺ نے کس سال حج کیا؟
- 10
- 11
- 9
- 8
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
’’جمہوریہ ترکی یا جدید ترکی‘‘ کے بانی کے طور پر کون جانا جاتا ہے؟
- Ismet Inonu
- Fevzi Cakmak
- Mustafa Kamal Ataturk
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سے نبی علیہ السلام بڑھئی (ترکھان) کے پیشے سے وابستہ تھے؟
- Hazrat Zakariya A.S
- Hazrat Issa A.S
- Hazrat Moosa A.S
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 1492 میں مندرجہ ذیل میں سے کس نے امریکہ کو دریافت کیا؟
- Captain Cook
- Christopher Columbus
- George Washington
- Gulliver
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹیلی فون کو کس نے ایجاد کیا؟
- Thomas Edison
- Nikola Tesla
- Alexander Graham Bell
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Mismanaged
- Neat and tidy
- Disordered
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سا زمین کا سب سے بڑا اور گہرا سمندر ہے؟
- Artic Ocean
- Pacific Ocean
- Atlantic Ocean
- None of these