• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PPSC PAST PAPERS MCQS 2004 TO 2020 OF ISLAMIC STUDY

PPSC 20 years Subject wise Past Papers

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

اصحابِ کہف کی تعداد کتنی تھی؟
  1. 5
  2. 6
  3. 7
  4. 8
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ابو الانبیاء کس نبی کو کہتے ہیں؟
  1. Hazrat Adam (A.S)
  2. Hazrat Abraheem (A.S)
  3. Hazrat Nooh (A.S)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سی جنگ کو یومُ الفرقان کہا جاتا ہے؟
  1. Hunayn
  2. Badr
  3. Uhad
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآنِ مجید میں جنت کا ذکر کتنی بار آیا ہے؟
  1. 150
  2. 140
  3. 155
  4. 160
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زینب نامی خاتون نے نبی کریم ﷺ کو زہر کب دیا تھا؟
  1. Ghazw-e-Uhd
  2. Conquest of Khyber
  3. Conquest of Makkah
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عروس القرآن (قرآن کی دلہن) کس سورت کو کہتے ہیں؟
  1. Yaseen
  2. Fatiha
  3. Rahman
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت محمد ﷺ کا وصال کب ہوا؟
  1. 15th June 632 AD
  2. 18th June 632 AD
  3. 8th June 632 AD
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن مجید کی آخری نازل ہونے والی سورت کا نام کیا ہے؟
  1. Al- Alaq
  2. Al- Nasr
  3. Al- Nas
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سورہ فتح میں ______ کو فتح المبین کہتے ہیں؟
  1. Sulah e Hudaibiya
  2. Ghazwa Badr
  3. Fatah-e-Makkah
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن مجید میں کل آیات کی تعداد کتنی ہے؟
  1. 6666
  2. 4444
  3. 5555
  4. 6500
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com