چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
17 جنوری 2022 کو ابوظہبی کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب ہونے والے حملے کی ذمہ داری کس نے قبول کی؟
- Al Qaeda
- ISIS-K
- Yemen's Houthis
- none of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اولمپکس 2022 کا آغاز کب ہوا؟
- February 04
- February 24
- march 14
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
تک کتنے اعداد 7 سے تقسیم ہوتے ہیں؟100
- 14
- 107
- 93
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Informal
- inform
- informant
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Must better
- Will Superior
- May Sharper
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اب تک لانچ کی گئی سب سے طاقتور خلائی دوربین کون سی ہے؟
- Hubble space telescope
- James Webb Space Telescope
- Voyager-1
- Kepler Space Telescope
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کب بینظیر کی پہلی حکومت منتخب ہوئیں۔
- 2 Dec 1988
- 2 January 1988
- 2 Feb. 1988
- none of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نواز شریف نے دوسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف کب اٹھایا؟
- 1998
- 1996
- 1995
- 1997
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سورج کی روشنی سمندر میں کتنے میٹر کی گہرائی تک پہنچ سکتی ہے۔
- 200
- 300
- 400
- 450