اگر آپ نے پیپر دیا ہےتو جو سوالات پیپر میں آئیں اور پیپر دینے کے بعد جویاد رہ جائیں پلیز ہمارے ساتھ ضرور شئیر کرنا تاکہ یہاں پر اپلوڈکیے جاسکے ۔ اس سے تمام بھائیوں بہنوں کا فائدہ ہو جاے گا۔اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے اور ہر تمام معاملات آسان کرے ۔جزاک اللہ
ہمارا وٹس ایپ نمبر 03082533000
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
کو --- کیز کہتے ہیں۔ Ctrl، Shift اور Alt
- Modifier
- Function
- Alphanumeric
- Adjustment
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مارچ 2006 میں پاکستان کا باؤلنگ کوچ کس کو مقرر کیا گیا؟
- Shoaib Malik
- Waqar Younis
- Ramiz Raja
- Misbah-ul-Haq
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بابائے اردو کسے کہتے ہیں؟
- Noor Ahmed
- Molvi Abdul Ul Haq
- Amir Amanullah
- Ahmad Shah Abdali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
او آئی سی میں پاکستان کب شامل ہوا؟
- 1969
- 1968
- 1973
- 1974
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جنرل پرویز مشرف ریفرنڈم کے ذریعے صدر کب منتخب ہوئے؟
- 20 June 2001
- 20 April 2002
- 20 April 2004
- 20 April 2003
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- 3 years
- 10 years
- 15 years
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائد اعظم کی بیٹی کا نام کیا تھا؟
- Maryam
- Dina
- Khadija
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹیپو سلطان کے کس فرانسیسی حکمران کے ساتھ سفارتی تعلقات تھے؟
- Nepolean
- Akbar
- Aurangzeb
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
باری دوآب کن دو دریاؤں کے درمیان ہے؟
- Ravi & Chenab
- Sindh & Chenab
- Bias & Ravi
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
صومالیہ کا دارالحکومت کون سا ہے؟
- Prague
- Lisbon
- Helsinki
- Mogadishu