Assistant (Bs-16) Disaster Management Department (Board of
Revenue) Complete Solved Paper 2021 Held on 10.07.2021تمام سوالات سوشل میڈیا سے لیے گے ہیں ۔ ہمیں تمام چارپیپر کی آپشن معلوم نہ ہیں۔ درست جواب کے علاوہ تمام اپشن خود سے بنائی گئی ہیں لہذا انکا درست ہونے کی گارنٹی نہیں ہے۔ اگر اپکو درست اپشن معلوم ہیں تو ہمیں اسی سوال کے کمنٹ میں بتائیں۔ ہم درست کردیں گے
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
طلیحہ ابن خویلد اسلام قبول کرنے کے بعد مرتد ہو گئے اور دعوئ نبوت کر دیا ـ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے بطور ایک لشکربھیجا جس کے تین حصے کیئے گئے ،حضرت علیؓ،حضرت زبیر ابن العوام ؓ اور حضرت طلحہ بن عبیداللہ کو ہر ایک حصے کا کمانڈر بنایا ،، اس لشکر نے طلیحہ کی پیش قدمی تو روک لی، مگر اس کا لشکر بہت بڑا تھا لہذا خالد ابن ولید کو ان کی مدد کے لئے بھیجا گیا طلیحہ کو شکست ہوئی