پاکستان کی پہلی خاتون فا ٹر پائلٹ کون تھیں؟
- مریم بی بی
- مریم مومن
- مریم مختار
- عائشہ خالد
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
Explanation
مریم 18 مئی 1992ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کرنل (ر) مختیار احمد شیخ پاک فوج میں شامل تھے ۔ طویل جدوجہد کے بعد ان کی محنت رنگ لائی اور 2014ء میں وہ پاک فضائیہ سے بطور فائٹر پائلٹ منسلک ہوگئیں۔
24 نومبر 2015ء کی صبح مریم اپنے انسٹرکٹر، ثاقب عباسی کے ساتھ معمول کی مشق پر روانہ ہوئیں۔ جب وہ ضلع گجرات کی فضاؤں میں پرواز کررہے تھے، تو اچانک انجن میں آگ لگ گئی اور وہ دھڑا دھڑ جلنے لگا۔
دراصل اس وقت ان کا طیارہ آبادی کے اوپر اڑ رہا تھا۔ اس کے پرے کھیت واقع تھے۔ دونوں بہادر پائلٹوں نے فیصلہ کیا کہ چھلانگ لگانے کا فیصلہ چند لمحوں کے لیے ملتوی کردیا جائے تاکہ طیارہ آبادی کے بجائے کھیتوں کے اوپر پہنچ جائے ۔ مگر یہی چند قیمتی لمحے مریم کی شہادت کا سبب بن گئے۔
Related MCQs
شاہ عبد الل لطیف بھٹائی _____ میں پیدا ہوئے تھے؟
- 1689 AD
- 1690 AD
- 1695 AD
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
برصغیر میں دو قومی نظریہ کس نے متعارف کرایا؟
- Muhammad Ali Jinnah
- Sir Syed Ahmad Khan
- Allama Muhammad Iqbal
- Zafar Ali khan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی تاریخ میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے پہلے شخص کون تھے؟
- Dr Abdul Qadeer Khan
- Malala Yousafzai
- Dr Abdul Salam
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی وہ کون سی مشہور شخصیت تھی جس نے عالمی عدالتِ انصاف کے صدر اور اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں؟
- Liaqat Ali Khan Gen.
- Ayub Khan
- M. Zafrullah Khan
- Ch. Muhammad Ali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بے نظیر بھٹو کی حکومت کو دوسری بار کس نے برطرف کیا؟
- Rafiq Tarar
- Farooq Ahmed Khan Leghari
- Shaukat Aziz
- Yahya Khan