“Chachnama” was originally written _________?
چچ نامہ اصل میں کس میں لکھا گیا تھا۔
- Sindhi
- Persian
- Arabic
- Punjabi
Explanation
چچ نامہ تیرہویں صدی میں علی کوفی کی فارسی میں ترجمہ کردہ کتاب ہےجو اُن کے مطابق اُنھوں نے ایک عربی کتاب سے فارسی میں منتقل کی،تاہم وہ عربی کتاب اب تک باقاعدہ دریافت نہیں ہو سکی ہے نہ ہی اس حوالے سے معلومات ہیں کہ وہ کس کی تصنیف تھی۔تاہم اس کتاب میں موجود روایات اور تاریخی حوالوں کو محققین پرکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔
Related MCQs
لیڈرز کی کتاب کس نے لکھی ہے۔
- Richard Nixon
- Charlie
- Zulifqar Ali Bhutto
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انڈیا وِنز فریڈم کتاب کا مصنف کون ہے؟
- Allama Iqbal
- Abul Kalam Azad
- Choudhri Rehmat Ali
- General Ayoub Khan
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کتاب "ہیملٹ" کس نے لکھی ہے؟
- Adolf Hitler
- Plato
- Leo Tolstoy
- William Shakespeare
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کتاب ”پاکستان کے لیے جنگ: امریکہ کے ساتھ تلخ دوستی اور مشکل ہمسائیگی“ کس نے لکھی؟
- Anatol Lieven
- Hassan Abbas
- Shuja Nawaz
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا ظہور کس نے لکھا؟
- Ahmed Saeed
- Allama Iqbal
- Choudhry Muhammad Ali
- None of the above