• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
مامون الرشید نے کس بات کا اعلان پوری سلطنت میں کر دیا تھا؟
  1. قرآن کو مخلوق ماننا لازم ہے
  2. حدیث کا انکار لازم ہے
  3. خلافت وراثتی ہے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

خلیفہ مامون الرشید نے "خلقِ قرآن" کا نظریہ اپنایا اور اعلان کیا کہ قرآن کو مخلوق ماننا لازم ہے۔

اس نظریے کی مخالفت کرنے والوں پر سختیاں کی گئیں، جن میں امام احمد بن حنبل کی آزمائش مشہور ہے۔

Related MCQs

حدیث کی کتاب الموطہ کس نے لکھی؟
  1. Imam Azam abu Hanifa
  2. Imam Ahmed bin Hambal
  3. Imam Malik
  4. Imam Hanbal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صحیفہ صادقہ (احادیث کا پہلا مجموعہ) کس نے مرتب کیا؟
  1. Imam Muslim (رضہ)
  2. Hazrat Abu Bakar (رضہ)
  3. Hazrat Abu Hurairah (رضہ)
  4. Hazrat Abdullah bin Amr (رضہ)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صحاحِ ستہ کتنی حدیث کی کتابوں پر مشتمل ہیں؟
  1. Two
  2. Three
  3. Five
  4. Six
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امام مالکؒ نے کس سے تعلیم حاصل کی تھی؟
  1. Nafi‘ Mawla ibn UmarI(R.A.)
  2. Ibn Shihab al-Zuhri (R.A.)
  3. Abdur Rahman ibn Hurmuz (R.A.)
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امام شافعیؒ نے کس عالم سے تعلیم حاصل کی؟
  1. Imam Abu Hanifa
  2. Imam Malik
  3. Imam Ahmad ibn Hanbal
  4. Imam Bukhari
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com