سر سید احمد خان کا دو قومی نظریہ بعد میں کس تحریک کی بنیاد بنا؟
- تحریک آزادی ہند
- تحریک خلافت
- تحریک پاکستان
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
سر سید احمد خان کا دو قومی نظریہ مسلمانوں اور ہندوؤں کو الگ قومیں قرار دیتا ہے۔
یہی نظریہ تحریک پاکستان کی نظریاتی بنیاد بنا، جس کے نتیجے میں پاکستان وجود میں آیا۔
Related MCQs
برصغیر پاک و ہند کا پہلا مسلمان حکمران کون تھا؟
- Qutab-ud-din Aibak
- Muhammad Ghouri
- Mahmood Ghaznavi
- Muhammad Bin Qasim
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- منشی پریم چند
- عبدالحلیم شرر
- منٹو
- منشی سجاد حسین
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
- بچوں کی دعا
- ستارہ
- ہمالہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- احمد ندیم قاسمی
- غلام عباس
- مولوی عبدالحق
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- اصغر صہبائی (اصغر سودائی)
- قائداعظم محمد علی جناح
- لیاقت علی خان
- ان میں سے کوئی نہیں