بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی۔ اس ضرب المثل کا درست مفہوم کیا ہے؟
- زیادہ دولت کمانا آسان نہیں
- بھاگتے چور کو پکڑنا آسان نہیں
- کچھ نہ ملنے سے کچھ ملنا بہتر ہوتا ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
کچھ نہ ملنے سے کچھ ملنا بہتر ہوتا ہے۔
یہ ضرب المثل اس وقت کہی جاتی ہے جب کم سے کم فائدہ بھی غنیمت سمجھا جائے۔
مطلب یہ کہ اگر پورا نہ سہی، تھوڑا بہت مل جائے تو بھی غنیمت ہے۔
Related MCQs
- جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے
- مشکل وقت میں راستہ خود بن جاتا ہے
- عقل مند ہر جگہ راستہ نکال لیتا ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
- بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
- چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
- چھوٹے میاں سو چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- زیادہ دولت کمانا آسان نہیں
- بھاگتے چور کو پکڑنا آسان نہیں
- کچھ نہ ملنے سے کچھ ملنا بہتر ہوتا ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
- پانچوں انگلیاں گھی میں
- پانچوں گھی میں سر کڑاہی میں
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *