• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
درج ذیل میں ضرب المثل تلاش کیجیے؟
  1. بوڑھی گھوڑی لال لگام
  2. پانی میں آگ لگانا
  3. اپنے منہ میاں مٹھو بننا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں

رام رام جپنا پرایا مال اپنا

بوڑھی گھوڑی لال لگام

تمام ضرب المثل ہیں۔ 

Related MCQs

  1. جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے
  2. مشکل وقت میں راستہ خود بن جاتا ہے
  3. عقل مند ہر جگہ راستہ نکال لیتا ہے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
  2. بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
  3. چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
  4. چھوٹے میاں سو چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. زیادہ دولت کمانا آسان نہیں
  2. بھاگتے چور کو پکڑنا آسان نہیں
  3. کچھ نہ ملنے سے کچھ ملنا بہتر ہوتا ہے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
  2. پانچوں انگلیاں گھی میں
  3. پانچوں گھی میں سر کڑاہی میں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. دریافت
  2. آدمی
  3. مرضی
  4. ایجاد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 + 2 = ?



All Rights Reserved © TestPointpk.com