• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
مندرجہ ذیل میں سے کسی لفظ کے بجے درست نہیں ہیں؟ ارضه , تقلید ,اخلاق , تائید
  1. ارضه
  2. تقلید
  3. اخلاق
  4. تائید
Explanation

لفظ ارضه غلط ہے۔ صحیح لفظ ارض ہے، جو زمین کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
باقی تمام الفاظ - تقلید، اخلاق، اور تائید - درست اور مستعمل ہیں

Related MCQs

  1. بالکل
  2. بلکل
  3. بالکُل
  4. بالکول
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ان پڑھ
  2. ساہ گری
  3. خوش ادا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وہ حاصلِ استفادہ ہے۔
  2. اس نے استفادہ حاصل کیا۔
  3. اس نے استفادہ کیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مرض بڑھ گیا ہے۔
  2. مرض بڑھ گئی ہے۔
  3. مرض بڑھ گئے ہیں۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ماہ رمضان کا مہینا شروع ہو گیا۔
  2. ماہِ رمضان شروع ہو گیا۔
  3. ماہ رمضان کا شروع ہو گیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com