• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
وہ اسم جو خود کسی سے نہ بنا ہو اور نہ ہی اس سے دوسرے الفاظ بنائے جا سکتے ہوں؟
  1. اسم صفت
  2. اسم مصدر
  3. اسم مشتق
  4. اسم جامد
Explanation

اسم جامد وہ اسم ہوتا ہے جو کسی دوسرے لفظ سے نہیں بنا ہوتا اور اس سے مزید الفاظ نہیں بنائے جا سکتے۔

جیسے میز، کرسی، اور کتاب

Related MCQs

  1. کسی چیز کو دوسری چیز کے ساتھ مشابہت دینا
  2. کسی چیز کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
  3. مبالغہ آرائی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. کنایہ
  2. تشبیہ
  3. مجازِ مرسل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وجہِ امتیاز
  2. صفتِ مشبہ
  3. تشبیہ
  4. استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. چھ
  2. چار
  3. دو
  4. تین
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. معری
  2. غیر معری
  3. غیر مردف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com