ثجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میں کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا اقبال کے اس شعر میں کونسی صفت استعمال ہوئی ہے؟
- تلمیح
- تشبیہ
- استعارہ
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
تلمیح: اس شعر میں 'تاجِ سرِ دارا' فارسی سلطنت کے زوال اور مسلمانوں کے عروج کی تاریخی داستان کی طرف اشارہ ہے۔
Last updated by NS on 06 May 2026
Related MCQs
- حاشیہ اشاعت کا سال ہوتا ہے، جبکہ ماخذ صفحے کا نمبر ہوتا ہے۔
- حاشیہ کتاب کا عنوان ہوتا ہے، جبکہ ماخذ مصنف کا نام ہوتا ہے۔
- حاشیہ وضاحت یا اضافی معلومات دیتا ہے، جبکہ ماخذ معلومات کا اصل ذریعہ بتاتا ہے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- موتی
- دانت
- چمک
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- علمِ معانی
- علمِ بدیع
- علمِ بیان
- ان میں سے کوئی نہیں