محاورہ مکمل کیجیے: آج ــــــ کل دوسرا دن۔
- مرے
- سوئے
- گرے
- اٹھے
Explanation
آج مرے کل دوسرا دن۔
معانی: زندگی ناقابلِ اعتبار اور عارضی ہے، انسان کی موت کے بعد لوگ اسے جلد بھول جاتے ہیں اور معمولات زندگی چلتے رہتے ہیں۔
Related MCQs
- احمد فراز
- علامہ محمد اقبال
- فیض احمد فیض
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- پریم چند
- مرزا ہادی رسوا
- علامہ اقبال
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ماہ لقا بائی چنداؔ
- لطف النساء امتیازؔ
- پروین شاکر
- ان میں سے کوئی نہیں